مین صاف گردسے یوں دل کا آینہ رکھوں
مین صاف گردسے یوں دل کا آینہ رکھوں کسی سے کو یی شکایت نہ کچھ گلہ رکھوں قدم بڈھاتے چلا جارہا ہوں میں پھر بھی اگرچہ کویی بھی منزل نہ راستہ رکھوں مجھے جہاں سے نہ اہل جہاں سے کویی غرض میں صرف تجھ سے تیرے...
View Articleعم جواں ہوگا تو ہو نٹو کی ہنسی مر جاےَ گی
عم جواں ہوگا تو ہو نٹو کی ہنسی مر جاےَ گی اپنا چہرہ دیکھ کے حود مند گی ڈرجا ےَ گی قحط اسبا ب کچھ بھی ہوں مگر یہ جان لو تشن لب جو ہوں تہمت ان کے ہی سر جا ےَ گی اک سنہری یاد جوڈ سنی ہے ناگن کی طرح اجری...
View Articleوہ خواب ہون جسے تعبیر خواب بھی سمجھو
وہ خواب ہون جسے تعبیر خواب بھی سمجھو مجھے سوال بھی جا نو، جواب بھی سمجھو میں جی رہا ہون موج نہ نشیں کی طرح میرے سکون کو تم اصطراب بھی سمجھو غم حیات کی یوں تو ہزار تادیلیں کسی کا لطف بھی جا نوـ عتاب بھی...
View Articleزحم جب جب نۓ ہوں گے
زحم جب جب نۓ ہوں گے درد کے حو صلے بڑھے ہوں گے میرے ہمراہ غم کے لمحے بھی دو قدم چل کے تھک گۓ ہوں گے ھم یہاں مل ر ہے ہیں چھپ چھپ کر راستے راہ تک رہے ہوں گے اجڑی اجڑی سی بستیوں کی طرح دور تک غم کے سلسلے...
View Articleمیں نے اس طور سے چاہا تجھے اکثر جاناں
میں نے اس طور سے چاہا تجھے اکثر جاناں………. جیسے ماہتاب کو بےانت سمندر چاہے…………… جیسے سورج کی کرن سیپ کے دل میں اترے….. جیسے خوشبو کا ہوا رنگ سے ہٹ کر چاہے……… جیسے پتھر کے کلیجے سے کرن پھوٹتی ہے……… جیسے...
View Articleیہ معجزہ بھی کسی کی دعا کا لگتا ہے
یہ معجزہ بھی کسی کی دعا کا لگتا ہے یہ شہر اب بھی اسی بے وفا کا لگتا ہے یہ تیرے میرے چراغوں کی ضد جہاں سے چلی وہیں کہیں سے علاقہ ہوا کا لگتا ہے دل ان کے ساتھ مگر تیغ اور شخص کے ساتھ یہ سلسہ بھی کچھ اہل...
View Articleرنگ برسات نے بھرے کچھ تو
رنگ برسات نے بھرے کچھ تو زخم دل کے ہُوئے ہرّے کچھ تو فرصتِ بے خودی غنیمت ہے گردشیں ہو گئیں پَرے کچھ تو کتنے شوریدہ سر تھے پروانے شام ہوتے ہی جل مرے کچھ تو ایسا مشکل نہیں تیرا ملنا دل مگر جستجو کرے کچھ...
View Articleحرفِ رنجش پہ کوئی بات بھی ہو سکتی ہے
حرفِ رنجش پہ کوئی بات بھی ہو سکتی ہے عین ممکن ہے ملاقات بھی ہو سکتی ہے زندگی پھول ہے، خوشبو ہے مگر یاد رہے زندگی گردشِ حالات بھی ہوسکتی ہے ہم نے یہ سوچ کے رکھا تھا قدم گلشن میں لعل و گل میں تیری ذات...
View Articleیہ مری رُوح میں گُونجتا کون ہے؟
یہ مری رُوح میں گُونجتا کون ہے؟ بند گُنبد میں مثلِ صدا کون ہے؟ کون سبزے کی صورت میں پامال ہے سرو بن کر چمن میں کھڑا کون ہے؟ کس سے چھپ چھپ کے ملنے کو جاتی ہے تُو جنگلوں میں، بتا اے صبا، کون ہے؟ پھول...
View Articleدریا تو بَل دِکھائے گا اپنے بہاؤ کا
دریا تو بَل دِکھائے گا اپنے بہاؤ کا سہنا ہے اِک جہان کو صدمہ کٹاؤ کا دنیا سے ڈر کے آئے تھے جس کی پناہ میں چارہ نہیں اب اُس کی ہوس سے بچاؤ کا ہرلو کو چاٹتی ہوئی بارش کی رات میں روشن ہے اِک چراغ ابھی دل...
View Articleہمارے ہاتھ میں کاسے تھما دیے اُس نے
نہیں کہ صرف پرندے اُڑا دیے اُس نے سدا بہار شجر بھی جلا دیے اُس نے جو کوہِ زرد سے اُترا بڑا سخی بن کر ہمارے ہاتھ میں کاسے تھما دیے اُس نے یہ حکم ہے کہ انہیں خلعتیں کہا جائے جو چیتھڑے سے بنامِ خدا دیے...
View Articleیقین ٹوٹ گیا تو بحال پھر نہ ہوا
یقین ٹوٹ گیا تو بحال پھر نہ ہوا یہ وہ زوال ہے جس کو کمال پھر نہ ہوا بس ایک بار کسی رو میں اس کو سوچا تھا اس آئینے میں دھڑکتا خیال پھر نہ ہوا تلاشتے ہی رہو گے عبث، ملے گا نہیں جو اپنی مٹھی سے نکلا وہ...
View Articleدرہم برہم محفل دیکھی، مئے خانوں کی بات نہ پوچھ
درہم برہم محفل دیکھی، مئے خانوں کی بات نہ پوچھ کرتے سب تھے ہوش کا دعویٰ، دیوانوں کی بات نہ پوچھ غم کی دولت اتنی پائی، تنگ ہوئی دل کی انگنائی اپنے ہی تھے دینے والے، بیگانوں کی بات نہ پوچھ خود جو جلے...
View Articleپت جھڑ میں درختوں سے وفا کون کرے گا؟
پت جھڑ میں درختوں سے وفا کون کرے گا؟ جو قرض تھا چھاؤں کا، ادا کون کرے گا؟ اب کے تو پرندے بھی بڑی دیر سے چُپ ہیں موسم کے بدلنے کی دعا کون کرے گا؟ آتے ہوئے ہر سنگ کے بدلے میں دعائیں بدخواہوں سے یوں پیار...
View Articleتُو دشمنِ قرار ہے، نہ قاتلِ بہار ہے
تُو دشمنِ قرار ہے، نہ قاتلِ بہار ہے نصیب ظلمتوں میں ہے حیات داغدار ہے لہو لہو جوانیاں، ستم زدہ کہانیاں یہ زندگی عجیب ہے کہ سانس مستعار ہے ہوئیں تباہ رونقیں جو آدمی کے دم سے تھیں اب آدمی کے حال پر نگاہ...
View Articleنہ بُجھا! چراغِ دیارِ دل، نہ بچھڑنے کا تُو ملال کر
نہ بُجھا! چراغِ دیارِ دل، نہ بچھڑنے کا تُو ملال کر تجھے دے گی جینے کا حوصلہ،میری یاد رکھ لے سنبھال کر یہ بھی کیا کہ ایک ہی شخص کو کبھی سوچنا کبھی بھولنا جو نہ بُجھ سکے وہ دِیا جلا، جو نہ ہو سکے وہ...
View Articleیہ مسکراتے تمام سائے، ہوئے پرائے تو کیا کرو گے
یہ مسکراتے تمام سائے، ہوئے پرائے تو کیا کرو گے ہوا نے جب بھی مرے بدن کے دِیے بجھائے تو کیا کرو گے تمہاری خواہش پہ عمر بھر کی جدائیاں بھی قبول کر لوں مگر بتاؤ ! بغیر میرے جو رہ نہ پائے تو کیا کرو گے وہ...
View Articleکاندھوں سے اُتارا نہ وراثت کا جنازہ
کاندھوں سے اُتارا نہ وراثت کا جنازہ کیا تختِ سلیمان تھا غربت کا جنازہ اس کو مرے کاندھوں کی ضرورت نہیں پڑنی خود لوگ اُٹھا لیں گے محبت کا جنازہ ھر سمت جنازے ھی جنازے ھوں جہاں پر مشکل ھے وھاں ڈھونڈنا عزت...
View Articleہنسنے نہیں دیتا کبھی رونے نہیں دیتا
ہنسنے نہیں دیتا کبھی رونے نہیں دیتا یہ دل تو کوئی کام بھی ہونے نہیں دیتا تم مانگ رہے ہو مرے دل سے مری خواہش بچہ تو کبھی اپنے کھلونے نہیں دیتا میں خود ہی اٹھاتا ہوں شب و روز کی ذلت یہ بوجھ کسی اور کو...
View Articleاُس کی چاہت کا بھرم کیا رکھنا؟
اُس کی چاہت کا بھرم کیا رکھنا؟ دشتِ ہجراں میں قدم کیا رکھنا؟ اپنے جیسا کوئی مِلتا ہی نہیں! آنکھ میں دولتِ غم کیا رکھنا بات چُپ رہ کے بھی ہو سکتی ہے پاسِ قرطاس و قلم کیا رکھنا؟ آؤ کشکول کو نیلام کریں...
View Article